| ویکی ذخائر پر Subdivisions of Pakistan سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
گزارش ہے کہ کسی شہر، ضلع، وغیرہ کو اس کے مناسب ذیلی زمرہ میں رکھا جائے اور دہرے زمرے نہ بنائے جائیں۔ مثلا اگر آپ گلگت و بلتستان کے کسی شہر پر مضمون لکھ رہے ہیں تو اس کا زمرہ ہے زمرہ:گلگت و بلتستان کے شہر۔ اس لیے اس میں زمرہ:گلگت و بلتستان یا پھر زمرہ:شہر وغیرہ لکھنے کی قطعاً ضرورت نہیں۔
Source: This content is adapted from زمرہ:پاکستان کی ذیلی تقسیم on Wikipedia
Licensed under Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International (CC BY-SA 4.0)