| ویکی ذخائر پر نوافلاطونیت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نوافلاطونیت؛ تیسری صدی عیسوی میں ایک فلسفیانہ مذہبی نظام جس میں زیادہ تر افلاطونیت اور مشرقی تصوُّف کا امتزاج تھا اور جس پر بعد میں مسیحیت اثر انداز ہوئی؛ نو افلاطونی علم الکلام۔
Source: This content is adapted from زمرہ:نوافلاطونیت on Wikipedia
Licensed under Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International (CC BY-SA 4.0)