جغرافیہ → انسانی جغرافیہ → ممالک ← سیاست ← انسانی معاشرہ


یہ دنیا کے ممالک کی ایک حروف تہجی کے حساب سے فہرست ہے اس فہرست کے ساتھ ساتھ دنیا کے ممالک کی آبادی، رقبے اور کل پیداوار کے حساب سے بھی فہرستیں موجود ہیں۔ ممالک کی فہرستوں کے ساتھ ساتھ آبادی کے حساب سے شہروں کی فہرست بھی موجود ہے۔