علم السیارہ یا سیاروی علم (Planetary science) کو سیاریات (Planetology) یا سیاروی فلکیات (Planetary astronomy) بھی کہ سکتے ہیں۔ یہ علم سیاروں اور سیاروی و شمسی نظاموں کے متعلق بحث کرتا ہے۔

اس موضوع پر مزید تفصیل کے لیے دیکھیے مقالہ علم السیارہ۔