دھرمی ادیان وہ ادیان ہیں جن کی بنیاد دھرم پر ہےـ ان سب کی ابتدا برِصغیر پاک و ہند میں ہوئی اور ان کے اہم عناصر کا آپس میں گہرہ رشتہ ہےـ
Source: This content is adapted from زمرہ:دھرمی ادیان on Wikipedia
Licensed under Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International (CC BY-SA 4.0)