جغرافیائی معلوماتی نظام
| ویکی ذخائر پر جغرافیائی معلوماتی نظام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
جغرافیائی معلوماتی نظام (GIS) ایک کمپیوٹر پر مبنی معلومات کا نظام ہے جسے ڈیجیٹل نمائندگی کے طور پراستعمال کیا جاتا ہے۔ اور زمین کی سطح پر موجود جغرافیائی فیچرز اور واقعات (جو اس پر رُو نما ہوتے ہیں) کا تجزیہ کرتا ہے
Source: This content is adapted from زمرہ:جغرافیائی معلوماتی نظام on Wikipedia
Licensed under Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International (CC BY-SA 4.0)