'جادو ایک ایسا فلسفہ ہے جوانسانی دماغ کومنتشر کردیتا ہے'اور ہوش وحواس کو مضمحل کردیتا ہے جس کے باعث انسانی آنکھ کو وہی دکھائی دیتا ہے جو جادوگر دکھاتا ہے