تغیرات ارض کو تغیرات فی الارض بھی کہتے ہیں اور اس سے مراد کرہءارض کی سطح پر قدرتی طور پر موجود مختلف اقسام کے خطوں سے لی جاتی ہے جو طویل ارتقاعی عمل سے گذر کر اپنی اپنی موجودہ شکل تک پہنچے ہیں۔ اس کے لیے انگریزی میں لفظ Landforms استمعال کیا جاتا ہے۔

تغیرات ارض (Landforms)