- انگریزی نام : Movements
Error: کسی صفحہ کا نام متعین نہیں کیا گیا (help). فعالیت ثقافتی پس منظر میں تحریک (ج: تحریکیں / تحاریک) کے لفظ کا مفہوم دراصل یوں ہے کہ ؛ ظرز افکار و انداز ہائے فکر کی یکسانی و ہم آہنگی میں بندھے لوگوں کا ایسا اجتعاع یا گروہ جو اپنے خیالات کے تحت مشترکہ طور پر کسی مقصد کے حصول کے لیے کوشش کرے ۔
Source: This content is adapted from زمرہ:تحریکیں on Wikipedia
Licensed under Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International (CC BY-SA 4.0)