| ویکی ذخائر پر بنگلہ دیش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بنگلہ دیش کا پرانا نام مشرقی پاکستان ہے- 1971ء کی پاک بھارت جنگ سے پہلے بنگلہ دیش پاکستان کا حصہ تھا- اس زرخیز ملک کا دارالحکومت ڈھاکہ ہے-
Source: This content is adapted from زمرہ:بنگلہ دیش on Wikipedia
Licensed under Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International (CC BY-SA 4.0)