اس زمرہ میں دنیا کے سمندروں کے مطالق مضامین شامل ہیں۔ اردو میں سمندر کو بحر بھی کہا جاتا ہے ، درحقیقت یہی لفظ انگریزی کے Ocean کا متبادل ہے جبکہ سمندر سے عام طور پر مراد Sea کی لی جاتی ہے۔ بـحر کی جمع بـحار ہے۔ |
Source: This content is adapted from زمرہ:بحار on Wikipedia
Licensed under Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International (CC BY-SA 4.0)