انسانیات کا لفظ انسان + یات یعنی مطالعہ سے مرکب ہے، اس کو انسان شناسی بھی کہ سکتے۔ انگریزی میں اس کو ANTHROPOLOGY کہا جاتا ہے۔