اطالوی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات

مقامی: اطالیہ، سویٹزرلینڈ (تیسینو اور گراوبندن کا جنوبی علاقہ)، سان مرینو، ویٹیکن سٹی اور مناکو۔
مقامی اقلیتیں: کرویئشا، مونٹینیگرو، رومانیہ، فرانس (نیزہ، کارسیکا، سیووئی)، سلوانیہ اور آسٹریا۔
سابقہ کالونیاں: اریٹیریا، لیبیا اور صومالیہ۔
اطالوی تارکین وطن: ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چلی، فرانس، جرمنی، آئرلینڈ، میکسیکو، برطانیہ، امریکہ اور وینزویلا۔

مزید

[ترمیم]